یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے بیضاء صوبے کے شہر خبزہ پر مکمل کنٹرول کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے دو شہر خبزہ اور جبل الثعالب میں القاعدہ اور حوثیوں کے درمیان سخت جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں القاعدہ کے 50 سے زائد افراد جان بحق ہوئے ۔
Saturday, November 15, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment