• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    ایران کے ساتھ جوہری معاملے تک پہنچنے کا چوبیس نومبر سے پہلے امکان ہے


    ایرانی سپریم کونسل کی قومی سلامتی کے جنرل سیکرٹری علی شمخائی نے گزشتہ روز کہا ہے کہ امریکی صدر اوبامہ کا خط جو انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر معظم آیۃ اللہ خامنہ ای کو بھیجا  یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ  اس جاری 24 تاریخ کو مذاکرات میں حتمی معاہدے پر پہنچنے کا امکان ہے   
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کے ساتھ جوہری معاملے تک پہنچنے کا چوبیس نومبر سے پہلے امکان ہے Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top