تفصیلات کے مطابق داعش کے خلیفہ ابو بکر البغدادی نے جمعرات کو ایک تقریر میں اپنی نئی پالیسی کو بیان کیا ، جس میں انہوں نے سیناء ، سعودیہ ، لیبیا ، الجزائر اور یمن کو اپنی خلافت کے نقشے میں شامل کرتے ہوئے اعلان کیا کہ مسلمانوں خوش ہو جاؤ دولۃ اسلامیہ تیزی سے پھیل رہی ہے اور انہوں نے اس بات کا بھی اعلان کیا کہ ان علاقوں سے جو ہماری بیعت کرے گا ہم اس کی بیعت قبول کریں گے ۔
Saturday, November 15, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment