• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    ہم ایک مذہبی جماعت نہیں ہیں ،ہمیں اخوان کے ساتھ نہ ملایا جائے: سربراہ نور پارٹی

    ہم ایک مذہبی جماعت نہیں ہیں ،ہمیں اخوان کے ساتھ نہ ملایا جائے: سربراہ نور پارٹی






    مصر میں نور  پارٹی کے  چئیرمین  یونس مخیون  نے  ایک بیان جاری کیا ہے  جس میں انہوں نے کہا ہے کہ  ملک میں ایک رجحان  کے تحت   بلا جواز اور  غیر اخلاقی طور  ہماری پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اس کے پیچھے بعض لبرل اور سیکولر جماعتوں کے کارکن شامل ہیں  کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ ملک میں کوئی اور سیاسی پارٹی ان کے مقابلے میں آئے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ  ہم  ایک سیاسی پارٹی ہیں ،ہم ملک کے آئین اور قانون کی پاسداری کرنے والے ہیں  اور ہمیں اخوان  المسلمین کے ساتھ نہ ملایا جائے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہم ایک مذہبی جماعت نہیں ہیں ،ہمیں اخوان کے ساتھ نہ ملایا جائے: سربراہ نور پارٹی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top