• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    ریاض میں اجلاس کے نتیجے میں تعاون کا عمل مضبوط ہو گا : کویتی وزیر

    ریاض میں اجلاس کے نتیجے میں تعاون کا عمل مضبوط ہو گا : کویتی وزیر




    کویت ، بحرین  اور متحدہ عرب امارات  کے وزراء نے کہا ہے کہ خادم الحرمین شریفین کی دعوت پر ریاض میں اجلاس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے ، اور انہوں نے اس اجلاس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز  کی دلچسپی کی عکاسی کرتا ہے ، جو کہ خلیجی ممالک کے عمل کو بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں  جس میں ان ممالک کے  امور بہتر ہو سکتے ہیں اور  اس میں سب ممالک کا فائدہ ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ریاض میں اجلاس کے نتیجے میں تعاون کا عمل مضبوط ہو گا : کویتی وزیر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top