• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    سعودی عرب نے رواں سال 4 ارب ریال سے زائد کے ٹکٹ فروخت کیے: سعودی ائرلائنز

     سعودی عرب نے رواں سال 4 ارب ریال سے زائد کے ٹکٹ فروخت کیے

    ذسعودی ائرلائنز کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل عبدالمحسن جنید نے کہا ہے کہ موجودہ سال میں اب تک ویب سائٹ کے ذریعے سعودی ائرلائنز نے 4،147،674،237 ریال کے ٹکٹ فروخت کیے ہیں ، یہ اب تک 2013 سے زائد کا منافع کما  چکا ہے ، جبکہ 2013 میں تقریبا 3 ارب ریال کے ٹکٹ فروخت کیے تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب نے رواں سال 4 ارب ریال سے زائد کے ٹکٹ فروخت کیے: سعودی ائرلائنز Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top