• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    کمانڈر بسیج: لاکھوں ایرانی سوریا جانے کے لیے تیار ہیں۔


    ایرانی پاسداران انقلاب میں کمانڈر فورس "" الباسیج "" محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ لاکھوں ایرانی سوریا جانے کے لیے تیار ہیں ۔
    نقدی نے کہا ہے کہ امریکہ سفارتخانہ دولۃ اسلامیہ کے لیے مرکزی قیادت کے طور پر کردار ادا کررہا ہے ، مزید انہوں نے کہا کہ امریکہ ایران پر دباؤ ڈالنے کی غرض سے ایرانی سرحدوں پر داعش کو مضبوط کررہا ہے۔
      
      link



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کمانڈر بسیج: لاکھوں ایرانی سوریا جانے کے لیے تیار ہیں۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top