بحرین کے نائب وزیر اعظم کی برطانیہ کے ہاؤس آف لاڑز کے رکن سے ملاقات
بحرین کے نائب وزیر اعظم شیخ محمد بن مبارک نے اپنے مکتب میں بحرین کے دورے پر آئے ہوئے ہاؤس آف لاڑز کے رکن اور برطانیہ کی بلٹن یونیورسٹی کے تحت مرکز دراسات التمویل الاسلامی مرکز کی صدر کا استقبال کیا ،اس ملاقات میں بحرین اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تعلقات کا جائزہ لیا گیا ،اور اسکی طویل تاریخ کے دوران مسلسل ترقی کا مشاہدہ کیا گیا ، دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں ترقی کو فروغ دینے کی تاکید کی۔

0 comments:
Post a Comment