مصر : فوجی عدالت کے حکم پر 20 سلفی اور اخوانی جیل بھیج دئیے گئے۔
پیر کے روز مصر کے شہر سویس کی فوجی عدالت
نے 20افراد کو سزا سنائی ہے جس میں کچھ افراد کا تعلق
اخوان المسلمین سے ہے اور کچھ افراد کا تعلق
سلفی گروپ سے ہے ۔ ان افراد کو مختلف سزائیں سنائی گئی ہیں
جس میں ان افراد کو 2 سے لیکر عمر قید تک کی سزا سنائی گئی ہے۔

0 comments:
Post a Comment