• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    رفاہ میں فوجی چھاؤنی پر مارٹر گولے سے حملہ

    رفاہ میں فوجی چھاؤنی  پر مارٹر گولے سے حملہ



    مصر میں رفاہ کے علاقےعریش میں  اتوار کی شام  ایک فوجی چھاؤنی   میں دہشت گردی کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں چھاؤنی پر  مارٹر  گولے سے حملہ کیا گیا ، اور یہ واقعہ  اس علاقے میں فوجی آپریشن کے نتیجے میں ہوا  اس سے پہلے فوج نے اس علاقے میں    سرچ آپریشن  کے ذریعے 7 دہشت گردوں کو ہلاک اور کئی افراد کو گرفتار کیا۔
    اس مارٹر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور یہ گولہ چھاؤنی سے 500 میٹر دور ہی پھٹ گیا تھا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: رفاہ میں فوجی چھاؤنی پر مارٹر گولے سے حملہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top