• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    قطر کے امیرکی عمان کے سلطان اور مراکش کے بادشاہ اور لٹویا کے صدر کومبارکباد


     قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سلطان قابوس بن سعید، عمان کے سلطان کوملک کے قومی دن کی سالگرہ کے موقع پر،اسی طرح مراکش کے بادشاہ محمد السادس کویوم آزادی کی سالگرہ کے موقع پراور لٹویا کے صدر کوبھی مبارک باد کا ایک پیغام بھیجا.

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے امیرکی عمان کے سلطان اور مراکش کے بادشاہ اور لٹویا کے صدر کومبارکباد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top