• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    داعش کی موجودگی مشرق وسطی کے لئیے خطرناک ہے

    امریکن وزیر خارجہ جان کیرینے ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عراق اور شام میں داعش کی بڑھتی ہو
    طاقت پورے خطے کے لئیے خطرناک ہے اگر ان کی اس طاقت کو روکا نہ گیا تو یہ پورے مشرق وسطی میں پھیل جائیں گے جو کہ پورے مشرق وسطی کے لئیے خطرناک اور تباہ کن ہو گا
    ان کا مزید کہنا تھا کہ اگ ہم مشرق وسطی کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم کو مل کر لڑنا ہو گا 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کی موجودگی مشرق وسطی کے لئیے خطرناک ہے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top