• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    قطر کےوزیر خارجہ کی اپنے تیونسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات



    قطر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمدالعطیہ نے تیونس جمہوریہ کے وزیر خارجہ منجی حامدی کے ساتھ ملاقات کی۔
    ملاقات کے دوران، دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ان کوآگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا اس کے علاوہ اہم مشترکہ موضوعات کی ایک بڑی تعداد پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کےوزیر خارجہ کی اپنے تیونسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top