سعودی عرب کے بادشاہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی قطر کے امیر شیخ تمیم آل ثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ، اس رابطہ میں دونوں
ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے علاوہ عرب ممالک کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ، دوسری جانب قطر نے خادم الحرمین کی طرف
سے ریاض میٹنگ میں دعوت دینے کا خیر مقدم کیا اور سفیر کو واپس بھیجنے پر شکریہ کیا۔
0 comments:
Post a Comment