• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    خادم الحرمین شریفین کی قطر کے صدر سے عرب ممالک کی پیش رفت پر بات چیت

    خادم الحرمین شریفین کی قطر کے صدر سے عرب ممالک کی پیش رفت پر بات چیت ہوئی۔

    سعودی عرب کے بادشاہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی قطر کے صدر شیخ تمیم آل ثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ، اس رابطہ میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے علاوہ عرب ممالک کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ، دوسری جانب قطر نے خادم الحرمین کی طرف سے ریاض میٹنگ میں دعوت دینے کا خیر مقدم کیا اور سفیر کو واپس بھیجنے پر شکریہ کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خادم الحرمین شریفین کی قطر کے صدر سے عرب ممالک کی پیش رفت پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top