• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 13, 2014

    اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ میں حملہ سنگین جرم ہے اور مسلمانوں کے جزبات کو چیلنج ہے: سعودی عرب

    سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن عبدالعزیز نے کہا ہے 

    کہ اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پر حملہ امن کی کوششوں سے انکار اور اسے ناکام بنانے کا حتمی ثبوت ہے اور اس کے منصوبوں کا مقصد بیت المقدس کی بے حرمتی اور اس پر قبضہ کرنا ہے مسجد اقصی کی بے حرمتی اور نمازیوں کے لیے مسجد کو بند کرنا ایک بھیانک جرم ہے اور اسلامی قوم کو صریح چیلنج ہے اسرائیل کی نیت مسجد اقصی کو تقسیم کرنے کیلئے قانون جاری کرنا ہے یہ ایک اہم مسئلہ ہے جسکو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ میں حملہ سنگین جرم ہے اور مسلمانوں کے جزبات کو چیلنج ہے: سعودی عرب Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top