اسرائیل غزہ کی جنگ پر قائم ہونے والے بین الاقوامی کمیشن میں پیش نہیں ہو گا ۔
اسرائیلی کے وزیر خارجہ ایمانویل نھشون نے تل ابیب میں پریس کانفرنس کرتے کہا کہ غزہ میں ہونے والی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی طرف سے اعلان کردہ کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوں گے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی کمیٹیاں اسرائیل کے ساتھ دشمنی ہے ۔

0 comments:
Post a Comment