• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 13, 2014

    اردن کے اندر کی گئی نئی رائے شماری کے مطابق 71فیصد اردنی امریکہ کے مخالف ہیں۔۔ریسرچ اینڈ پالیسی سٹڈیز عرب مرکز

          اردن کے اندر کی گئی تازہ رائے شماری کے مطابق 71فیصد اردنی امریکہ کی پالیسی کے مخالف ہیں یہ بات ریسرچ اینڈ پالیسی سٹڈیز کے عرب مرکز کی جانب سے کیے گئے اعلان میں سامنے آئی۔11 فیصد امریکہ کی پالیسی کے حق میں ہیں ۔12 فیصد کا جواب دینے سے انکاراور 7 فیصد کو مثبت دیکھا گیا۔






    http://www.marayanews.com/?p=394420




















    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کے اندر کی گئی نئی رائے شماری کے مطابق 71فیصد اردنی امریکہ کے مخالف ہیں۔۔ریسرچ اینڈ پالیسی سٹڈیز عرب مرکز Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top