بدھ کے روز ایرانی ٹیلی وژن نے امریکی ڈرون (آر کیو 170) طیارے کی ویڈیو پیش کی جس کو 2012 میں ایران کے مشرقی علاقے کی جاسوسی کرتے ہوے گرایا گیا تھا۔
پاسداران انقلاب فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل امیر علی حاجی زادۃ نے اس تناظر میں اعلان کیا ہے کہ ایران عنقریب اس کو استعمال کرے گا اور ایران 2015 مارچ تک کم ازکم چار آر کیو 170 تیار کرلے گا ۔
0 comments:
Post a Comment