• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    تہران نے چین کے جوہری مذاکرات میں مثبت کردار کی تعریف کی۔


    ایرانی صدر کے پہلے نائب اسحاق جھانگیری نے وضاحت کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران اور چین کے درمیان تعلقات ایک مضبوط تعلقات ہے ۔اور انہوں جوہری مذاکرات کے متعلق چین کے مثبت کردار کو سراہا ،اور انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اقتصادی سیاسی اور ثقافتی شعبوں میں ترقی دینے کی کوشش کررہا ہے ۔
     
     
     
        
            
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تہران نے چین کے جوہری مذاکرات میں مثبت کردار کی تعریف کی۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top