• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    عمان خطے کے تمام ممالک میں امن اور سکون چاہتا ہے۔سلطان قابوس بن سعید

    عمان کے بادشاہ سلطان قابوس بن سعید نے کہا ہے کہ عمان خطے کے تمام ممالک اور عوام کے لیے امن و سکوں کا خواہشمند ہے۔انھوں ے کہا کہ ہم تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ ماحول چاہتے ہیں اور ان کی عوام کے ساتھ بھی اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔















    http://www.shabiba.com/News/Article-64172.aspx
















    18-11-2014
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عمان خطے کے تمام ممالک میں امن اور سکون چاہتا ہے۔سلطان قابوس بن سعید Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top