• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    عرب ممالک سے تعلقات نہ ہونے کے باجود ہزاروں مسلمان سیاحوں نے اسرائیل کا رخ کیا۔

    ایک اسرائیلی ٹی وی کی  رپورٹ کے مطابق عرب ممالک سے تعلقات نہ ہونے کے باوجود اس سال ہزاروں مسلمان سیاحوں نے اسرائیل کا رخ کیا۔آئی 24 نیوز اسرائیلی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کے ایران کے ساتھ تعلقات خراب اور  ہمسایہ ممالک میں دہشت گردی کے باوجود ہزاروں مسلمان سیاحوں نے اسرائیل آکر امن کا پیغام دیا ہے۔






    http://www.ammonnews.net/article.aspx?articleno=212190



















    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عرب ممالک سے تعلقات نہ ہونے کے باجود ہزاروں مسلمان سیاحوں نے اسرائیل کا رخ کیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top