سعودی جرائم کی خصوصی عدالت نے آج 8 آدمیوں کے خلاف سزا کا فیصلہ سنایا ہے
جس میں 5 آدمیوں کو کئی جرائم کے مرتکب ہونے کی وجہ سے 25 سے 30 سال تک قید کی سزا سنائی ہے ، اور باقی 3 آدمیوں کو کمرشل کمپلیکس پر بم حملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے قتل کی سزا سنائی گئی ہے۔

0 comments:
Post a Comment