منگل کے روز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران اور چھ ممالک کے درمیان مذاکرات کاآخری راؤنڈ منعقد ہوا جس میں ایران سے مغربی پاپندی کو ختم کرنے پر توجہ مرکوز کی جاے گئ۔
مذاکرات کا یہ دور ڈیڈ لائن کو ختم ہونے سے پہلے ہے جو کہ اس مہینے کی 24 تاریخ حتمی فیصلے تک پہنچنے کے لیے ہے ۔
ایک امریکی نمائندے نے کہا ہے کہ ایران اور چھ ممالک نے ابھی تک ایک حتمی فیصلے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات میں کوئی توسیع نہیں کی گئ ۔ جبکہ ڈٰیڈ لائن میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے ۔

0 comments:
Post a Comment