صدارتی ترجمان ابو ردینہ کے مطابق اردن کے دارالحکومت عمان میں آج فلسطینی صدر محمود اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان آج ایک اہم ملاقات ہو گی ۔
آج کی ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ سے اسرائیل کی طرف سے ہونے والی خلاف ورزیوں کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہو گی۔ اور اسرائیل کی طرف نئی آبادکاریوں پر بھی بات ہو گی ۔

0 comments:
Post a Comment