• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 13, 2014

    مصر کے چار صوبوں سے 18 دہشت گرد گرفتار : فوجی ترجمان

    مصر کے چار صوبوں سے 18 دہشت گرد گرفتار : فوجی ترجمان



    مصری فوج نے  ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی اور سرچ آپریشن  کے ذریعے 18 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
    فوج کے ترجمان محمد سمیر نے وضاحت کی ہے کہ ان دہشت گردوں کو  شمالی سیناء، اسماعیلیہ ، بور سعید اور دقھلیہ کے صوبوں سے گرفتار  کیا گیا ہے ،  ان  دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہےاور   یہ دہشت گرد مصر میں مختلف  کاروائیوں میں ملوث تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر کے چار صوبوں سے 18 دہشت گرد گرفتار : فوجی ترجمان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top