• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 13, 2014

    قطر کے وزیر اعظم نے کویتی سماجی امور کے وزیر اور عمان کے سماجی ترقی کے وزیرکا استقبال کیا



    قطر کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے کویت کی لیبرو سماجی امور کی وزیرہ محترمہ هند صبيح براك الصبيح اورعمان کے سماجی ترقی کے وزیرشیخ محمد بن سید یوسف الكلباني کا استقبال کیا۔
    ملاقات کے دوران،
    مشترکہ اہم امور میں تعاون کے پہلوؤں اور ان کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
    .
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر اعظم نے کویتی سماجی امور کے وزیر اور عمان کے سماجی ترقی کے وزیرکا استقبال کیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top