• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 17, 2014

    ایرانی وزیر پیٹرولیم کا سعودی عرب پر پیٹرولیم پیداوار کم نہ کرنےکا الزام

    ایرانی وزیر پٹرولیم بیجن زغنہ نے گزشتہ روز سعودی عرب پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ 


    کچھ ممالک پیداوار کو کم کرنے اور قیمتوں کو مستحکم کرتے ہیں اور اپنی مخالفت کا جواز پیش کرنے کیلئے بہانے تراشتے ہیں انکا ممکنہ اشارہ سعودی عرب کی طرف تھا اور اس نے بین الاقوامی پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو تیزی سے اپنی برآمدات کم کرنے پر مجبور کردیا گیا ہے تیل کی پیداوار کے دائرہ سے بہت سے ممالک کو نکالنے کے بعد بعض ممالک کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی وزیر پیٹرولیم کا سعودی عرب پر پیٹرولیم پیداوار کم نہ کرنےکا الزام Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top