• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 13, 2014

    شاہ عبداللہ کی جان کیری سے ملاقات

    شاہ عبداللہ نے اردن کے دورے پر آئے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کی اور انکو اسرائیل کی طرف سے کی جانیوالی مسجد اقصی کی خلاف ورزیوں کے بارے میں بتلایا۔ اور اس کے علاوہ دونوں رہنماوں نے داعش کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔فلسطینی صدارتی ترجمان کے مطابق جان کیری آج عمان میں صدر محمودعباس سے ملاقات کریں گے۔










    http://www.alghad.com/articles/836219













    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ کی جان کیری سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top