اقوام متحدہ میں اردن کے مستقل نائب نمائندے ایھاب عمیش نے کہا ہے کہ مشرقی یوکرائن میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر اردن کو کافی تشویش ہے اور انھوں نے ہوکرائم میں ہونے والے بم دھماکوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔اور کہا کہ یہ حالات خطے کوبڑے پیمانے پرمسلح تصادم کی طرف لے کے جا رہے ہیں۔
http://www.alghad.com/articles/836257
http://www.alghad.com/articles/836257

0 comments:
Post a Comment