منگل کے روز ویانا میں سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور ان کے ساتھ جرمن کی موجودگی میں ایرانی جوہری پروگرام کے متعلق مذاکرات کا دسواں دور شروع ہوگا۔ اس مذاکرات میں 24 نومبر تک ایک معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کی جائے گی۔
Monday, November 17, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment