• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 14, 2014

    ہم عراق میں بہت جلد سفارتخانہ کھولیں گے: سعود فیصل

     ہم عراق میں بہت جلد سفارتخانہ کھولیں گے: سعود فیصل

    سعودی وزیر خارجہ سعود فیصل نے عراقی صدر مؤاد معصوم سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ سعودی عرب ہمیشہ عراق کو خود مختار دیکھنا چاہتا ہے اور مزید کہا کہ سعودی عرب جلد ہی عراق میں اپنا سفارتخانہ کھولنے جا رہا ہے اور ہم ہمیشہ اپنے عراقی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہم عراق میں بہت جلد سفارتخانہ کھولیں گے: سعود فیصل Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top