• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 14, 2014

    اردنی وزیر خارجہ نے بیت المقدس میں مقدس مقامات کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے ۔

      

    اردنی وزیر خارجہ ناصر جودہ نے کہا ہے کہ اردن بیت المقدس کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا یہ بات انہوں نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی ۔
    انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی مسئلے کا حل اردن کے قومی سلامتی کے ستونوں میں سے ایک ہے اس کو حل کرنا پڑے گا انہوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل اور فلسطین پر دباو ڈالے تاکہ ان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکیں ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردنی وزیر خارجہ نے بیت المقدس میں مقدس مقامات کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top