• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 18, 2014

    عراقی فورسز تکریت کو داعش سے آزاد کرانے کے لئیے تیاری کے مراحل میں

    عراقی صوبہ صلاح الدین کا شہر "تکریت" جو کہ ان دنوں داعش کے جنگجوؤں کے قبضے میں ہے، عراقی سیکورٹی فورسز نے اس شہر کو دولۃ اسلامیۃ کے قبضے سے چھڑانے کے لیے آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، فوج نے شہر کے تین اطراف سے حملے کا منصوبہ تیار کر لیا اور اگلے چند ایام میں آپریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی فورسز تکریت کو داعش سے آزاد کرانے کے لئیے تیاری کے مراحل میں Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top