سعودی وزیر دفاع اور نائب وزیر اعظم سلمان بن عبدالعزیز کی فرانس کے صدر
فرانسو ہالینڈ کے ساتھ اسٹریلیا میں ملاقات ہوئی ، اس ملاقات میں ولی عھد نے فرانس کے صدر کو خادم الحرمین شریفین کی طرف سے سلام کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، جواب میں صدر نے بھی خادم الحرمین شریفین کو سلام بھیجا اور کیا کہ میں سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کا دورہ کرنا چاہتا ہوں ، اس کے علاوہ باہمی تعلقات اور عالمی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔

0 comments:
Post a Comment