اسرائیلی حکومت نے پہلی بار جمعہ کی نماز کے لیئے تمام عمر کے فلسطینی مسلمانوں کو اجازت دے دی ۔
اسرائیلی پولیس نے ایک طویل وقت کے بعد فلسطینی مسلمانوں کو مسجد کے صحن میں داخل ہونے اجازت دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ نماز جمعہ ادا کر سکیں ۔
حالیہ کشیدگی کی وجہ سے اور مسلمانوں میں بڑھتی ہوئی غصے کی لہر کے پیش نظر یہ اجازت دی گئی ۔

0 comments:
Post a Comment