مصر کوروس سے بڑی تعداد میں میزائل وصول
مصری فوج نے اسلحے
کی دوڑ میں ایک لمبی چھلانگ لگائی اور یہ
چیز اسے فضائی میدان میں مضبوط کرے گی
اسی طرح علاقے میں میں اس کی برتری بھی قائم رہے گی ۔ مصر نے روس
سے بڑی تعداد میں میزائل حاصل کیے
ہیں جو کے فضا کے ذریعے دور تک اپنے نشانے کو ہدف بنا
سکتے ہیں ۔
مصر نے
روسی اینٹی بیلسٹک میزائل 300 ایم بی حاصل
کیے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment