سعودی عرب نے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے کوالیفائی کر لیا
فیفا کے صدر جوزف نے سعودی عرب کے ساتھ کھیل کے تعلقات کو مضبوط کرنے پر زور دیا ہے سعودی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ احمد عید نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ٹورنامنٹ کے انعقاد سے خطے میں کھیل کو فروغ ملے گا۔

0 comments:
Post a Comment