سعودی عرب کے تیل کے وزیر علی نعیمی نے کہا ہے کہ سعودی عرب
تیل کی منڈیوں میں استحکام چاہتا ہے اور جو سمجھتے ہیں کہ ہم قیمتوں پر لڑائی کریں گے یہ انکی غلط فہمی ہے اور مزیدکہا کہ سعودی عرب کی تیل کی پالیسی کئی دہائیوں سے مستحکم ہے اور آج بھی تبدیل نہیں ہوئی اور سعودی عرب دوسرے ں کے ساتھ قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنانے کیلئے حد الوسعیٰ کوشش کرتا ہے۔

0 comments:
Post a Comment