• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 17, 2014

    عراقی سابق وزیر اعطم نوری المالکی سے تحقیقات شروع

    عراقی اہم شہر موصل جس پر داعش نے کنٹرول کیا ہوا ہے اور سلسلے میں اس وقت کی حکومت کے متعلق مختلف افواہیں اور متضاد قسم کی رپورٹیں ہیں جس کی تحقیقات کے لئیے عراقی پارلیمنٹ نے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو اہم سیاسی شخصیات سمیت سابقہ وزیر اعظم "نوری المالکی" سے بھی پوچھ گچھ کریں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی سابق وزیر اعطم نوری المالکی سے تحقیقات شروع Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top