• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 17, 2014

    قطر کے وزیر دفاع کی پاکستانی ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات


    قطر کے وزیردفاع میجر جنرل حمد بن علی العطیہ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایئر فورس کے چیف آف سٹاف طاہر رفیق سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران،دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں شراکت کے مشترکہ امور پر بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر دفاع کی پاکستانی ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top