• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 17, 2014

    سعودی عرب کی شرائط پر سعودی،بحرینی اور اماراتی سفیروں کو قطر واپس بھیجنے پر اتفاق

     سعودی عرب کی شرائط پر سعودی،بحرینی اور اماراتی سفیروں کو قطر واپس بھیجنے پر اتفاق

    خلیج تعاون کونسل کے رہنماؤں نے سعودی عرب بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سفراء کو واپس قطر بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔
    سعودی عرب نے شرط رکھی ہے کہ قطر خلیجی ریاستوں اور دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرے گا اور خلیجی تعاون کونسل کے کسی بھی شہری کو نیشنلٹی نہیں دے گا اور تمام دشمن عناصر کو ملک بدر کرے گا خاص طور پر اخوان المسلمین کو۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کی شرائط پر سعودی،بحرینی اور اماراتی سفیروں کو قطر واپس بھیجنے پر اتفاق Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top