اسرائیل کے وزیر اعظم نینتن یاہو نے آج صبح اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ کو فون کیا اور اس بات کی تصدیق کی کہ وہ مسجد اقصی اور اردگرد کے ماحول کو پرامن بنائیں گئے اور آئندہ مسجداقصی کی بے حرمتی نہیں ہو گی اور اسرائیل امن معاہدے پر عمل کو یقینی بنائے گا انھون نے کہا کہ ہم اردن کے تاریخی مقامات کا احترام کرتے ہیں اور اردن کے تاریخی کردار کی تعریف کرتے ہیں ۔شاہ عبداللہ نے واضح کیا کے وہ مسجداقصی کے کنٹرول سے دستبردار نہیں ہوں گے
http://www.alanbatnews.net/jonews/local-news/65744.html
http://www.alanbatnews.net/jonews/local-news/65744.html
http://www.alanbatnews.net/jonews/local-news/65744.html
http://www.alanbatnews.net/jonews/local-news/65744.html

0 comments:
Post a Comment