عراقی قومی اتحاد کے نائب ربیعی نے کہا ہے کہ دولۃ اسلامیہ
داعش کوئی سنی، سعودی یا ترکی نہیں بلکہ یہ فرقہ وارانہ پیداوار ہے ، عراق میں سابق قومی مشیر ربیعی نے میڈیا کو بیان دیتے ہوے کہا کہ عراق میں تشدد ایک سیاسی طور پر ہے اور اس کا حل سیاسی ہونا چاہیے نہ کہ فوجی ، اور انہوں نے مزید کہا کہ یہاں پر امریکی افواج 2009 سے قابض تھیں اور عراق میں جو کچھ ہوا ہے اس کے ذمہ دار وہی ہیں۔

0 comments:
Post a Comment