ہم نے دہشت گردی کے مقابلے میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے:داود اوگلو
ترکی کے وزیر احمد داود اگلو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کے ملک نے دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔انہوں نے اس بات کی نشان دہی بھی کی کہ ترکی خطے میں ایک طاقتور اور با اثر ریاست بن چکی ہے۔ اس سے پہلے صرف ادارےد ہشت گردی کے خلاف کام کر رہےتھے۔

0 comments:
Post a Comment