مصری بحریہ پر حملے میں غیر
ملکی عناصر ملوث : سرکاری ذرائع
مصری بحریہ کی لانچ پر حملے
کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جس میں 32
مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ان سے جو معلومات حاصل
ہوئی ہیں ان سےظاہر ہو رہا ہے کہ دہشت گردی کی اس کاروائی
میں غیر ملکی عناصر شامل ہیں لیکن ابھی تک
اس ملک کی نشاندہی نہیں کی گئی۔

0 comments:
Post a Comment