• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 14, 2014

    سعودی یوتھ ویلفیئر کے صدرکی قطر کے وزیر کھیل سے ملاقات

     
     سعودی یوتھ ویلفیئر کے صدرکی قطر کے وزیر کھیل سے ملاقات
     
    سعودی عرب یوتھ ویلفیئر کے صدرعبداللہ بن مساعد بن عبدالعزیزسے جناب صلاح بن غانم العلي کی ملاقات۔
    ملاقات کے دوران، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا،اور خاص طور پر کھیلوں کے شعبوں پر بات چیت ہوئی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی یوتھ ویلفیئر کے صدرکی قطر کے وزیر کھیل سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top