سپین کی پارلیمنٹ منگل کو فلسطینی آزاد ریاست کے حق میں ووٹ دے گی ۔
سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے ایک مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جس پر آئندہ منگل کو مکمل سیشن میں بحث کی جاے گی سوشلسٹ پارٹی نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر قبول کرے ۔
اور اسی پر منگل والے دن پارلیمنٹیرین ووٹ دیں گے ۔

0 comments:
Post a Comment