• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 15, 2014

    جبہۃ النصرۃ داعش کو اتحاد پر قائل کرنے سے عاجز

    شام کے شہر "رقۃ" میں "جبہۃ النصرۃ" "جیش المہاجرین والانصار" اور فضائل الاسلامیۃ" نے ایک اجلاس منعقد کیا جس میں داعش کو آپس کی لڑائی سے روکنے کے لئیے دعوت پر اتفاق ہوا، جس کے لئیے جیش المہاجرین کے سربراہ کا انتخاب کیا۔
    رقۃ شہر میں جیش المہاجرین کے سربراہ کی داعش کے قائدین سے ملاقات ہوئی لیکن وہ ان کو قائل نہ کر سکا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جبہۃ النصرۃ داعش کو اتحاد پر قائل کرنے سے عاجز Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top