• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 14, 2014

    قطر میں گاڑیوں کی پرکشش نمبر پلیٹ کا جنون


    خلیجی ملک قطر میں گاڑیوں کی پرکشش لائسنس نمبر پلیٹ کا جنون اِس حد تک آن پہنچا ہے کہ تازہ نیلامی میں ایک نمبر پلیٹ کروڑوں ریال میں فروخت ہوئی ہے۔
    ڈبل تھری ڈبل تھری ڈبل فائیو یعنی 333355 نمبر پلیٹ پر 20 کروڑ درہم یا ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر کی بولی لگی ہے۔
    یہ نمبر پلیٹ ان 19 نمبروں میں شامل تھی جن کی نیلامی کا اعلان قطری وزارتِ داخلہ نے پانچ دن پہلے کیا تھا۔
    سب کی سب نمبر پلیٹیں تین سے شروع ہوتی ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر میں گاڑیوں کی پرکشش نمبر پلیٹ کا جنون Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top